جمہوری آزادی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ نظام یا طرز حکومت جس میں عوام شخصی طور پر کسی کے ماتحت یا محکوم نہ ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ نظام یا طرز حکومت جس میں عوام شخصی طور پر کسی کے ماتحت یا محکوم نہ ہوں۔